aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thop"
کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالوجب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو
تم اپنے ٹھور ٹھکانوں کو یاد رکھو سازؔہمارا کیا ہے کہ ہم تو کہیں بھی رہتے ہیں
روح کی تھاپ نہ روکو کہ قیامت ہوگیتم کو معلوم نہیں کون کہاں رقص میں ہے
راگ اپنا گا ہمارا ذکر مت کر اے رقیبجب ستاوے گا ہمیں تب لیں گے ہم اک دھول تھاپ
واعظ کو جو دیکھو تو گھٹا ٹوپ اندھیراساقی کو جو دیکھو تو کرن پھوٹ رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books