aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tifl-e-maktab"
مذکور جبکہ تیرے تبسم کا آ پڑاگلشن میں طفل غنچۂ دل کھلکھلا پڑا
تار مژگاں پہ رواں یوں ہے مرا طفل سرشکنٹ رسن پر چلے ہے جیسے کوئی رکھ کر پاؤں
مکتب میں مرے جنوں کے مجنوںنادان ہے طفل ابجدی ہے
وہ طفل نصیری آئے شایدقسمیں دوں مرتضیٰ علی کی
شوخیٔ حسن کے نظارے کی طاقت ہے کہاںطفل ناداں ہوں میں بجلی سے دہل جاتا ہوں
ہو گئے ہیں پیر سارے طفل اشکگریہ کا جاری ہے اب لگ سلسلا
دامن پہ لوٹنے لگے گر گر کے طفل اشکروئے فراق میں تو دل اپنا بہل گیا
تا عمر طفل دل پہ یتیمی کا کرب تھاکوشش تو کی مگر میں کبھی ماں نہ بن سکا
تمہیں سمجھائیں تو کیا ہم کہ شیخ وقت ہو مائلتم اپنے آپ کو دیکھو اور اک طفل برہمن کو
نیند آتی نہیں تو صبح تلکگرد مہتاب کا سفر دیکھو
ہر شخص معترف کہ محب وطن ہوں میںپھر عدلیہ نے کیوں سر مقتل کیا مجھے
سبو میں عکس رخ ماہتاب دیکھتے ہیںشراب پیتے نہیں ہم شراب دیکھتے ہیں
حجاب ابر رخ مہتاب سے چھلکاوہ اپنے چہرے سے پردے کو جب ہٹانے لگا
ہم دوانوں کو بس ہے پوشش سےدامن دشت و چادر مہتاب
کہتے ہیں کہ لیلیٰ کا تعلق تھا عرب سےیہ رنگ تو افریقہ و مکران میں دیکھا
اے ماہتابو اجالوں کی بھیک لے جاؤہمارے پاؤں کے چھالوں کی آفتابی سے
جانب مقتل گھسیٹا جا رہا ہےمجھ پہ یہ الزام ہے میں آدمی ہوں
جلتا ہے کہ خورشید کی اک روٹی ہو تیارلے شام سے تا صبح تنور شب مہتاب
یوں تو ہم تھے یوں ہی کچھ مثل انار و مہتابجب ہمیں آگ دکھائے تو تماشا نکلا
مسند شاہی کی حسرت ہم فقیروں کو نہیںفرش ہے گھر میں ہمارے چادر مہتاب کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books