aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tishnagi-e-mashaam"
ابھی آتے نہیں اس رند کو آداب مے خانہجو اپنی تشنگی کو فیض ساقی کی کمی سمجھے
تشنگی آ تجھے دریا کے حوالے کر دوںتجھ کو اس حال میں پیاسا نہیں دیکھا جاتا
نہ بندھے تشنگی ذوق کے مضموں غالبؔگرچہ دل کھول کے دریا کو بھی ساحل باندھا
میں دیوانہ سہی لیکن وہ خوش قسمت ہوں اے محشرؔکہ دنیا کی زباں پر آ گیا ہے آج نام اپنا
بڑی طویل ہے محشرؔ کسی کے ہجر کی باتکوئی غزل ہی سناؤ کہ نیند آ جائے
سنتے تھے محشرؔ کبھی پتھر بھی ہو جاتا ہے مومآج وہ آئے تو پلکوں کو بھگونا پڑ گیا
رخسار کا دے شرط نہیں بوسۂ لب سےجو جی میں ترے آئے سو دے یار مگر دے
جب تک کہ نہ دیکھا تھا قد یار کا عالممیں معتقد فتنۂ محشر نہ ہوا تھا
توڑا ہے دم ابھی ابھی بیمار ہجر نےآئے مگر حضور کو تاخیر ہو گئی
یہ میرے پاس جو چپ چاپ آئے بیٹھے ہیںہزار فتنۂ محشر اٹھائے بیٹھے ہیں
اعمال کی پرسش نہ کر اے داور محشرمجبور تو مختار کبھی ہو نہیں سکتا
وہ چاہتے ہیں کہ منزل کا ذکر تو آئےمگر کہانی سے رستہ ہٹا لیا جائے
حیرت میں ہوں الٰہی کیوں کر یہ ختم ہوگاکوتاہ روز محشر قصہ دراز میرا
راتوں کی نیند ایک پری زاد لے اڑیدن کا سکون فکر معیشت میں کھو گیا
کہوں گا داور محشر کر دیا جائےکہ عمر بھر اسی کافر کو میں نے پیار کیا
وہ بلاتے تو ہیں مجھ کو مگر اے جذبۂ دلشوق اتنا بھی نہ بڑھ جائے کہ جائے نہ بنے
سر محشر یہی پوچھوں گا خدا سے پہلےتو نے روکا بھی تھا بندے کو خطا سے پہلے
مکمل داستاں کا اختصار اتنا ہی کافی ہےسلایا شور دنیا نے جگایا شور محشر نے
دل فسردہ پہ سو بار تازگی آئیمگر وہ یاد کہ جا کر نہ پھر کبھی آئی
یہ تماشا دیدنی ٹھہرا مگر دیکھے گا کونہو گئے ہم راکھ تو دست دعا روشن ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books