aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tosha-e-hashar"
قامت تری دلیل قیامت کی ہو گئیکام آفتاب حشر کا رخسار نے کیا
حیدر یہ بزم وقت میں شمع ہنر کی قدردن بھر جلا کے شب کو بجھایا گیا ہوں میں
بیگم بھی ہیں کھڑی ہوئی میدان حشر میںمجھ سے مرے گنہ کا حساب اے خدا نہ مانگ
ماخوذ ہوگے شیخ ریا کار روز حشرپڑھتے ہو تم عذاب کی آیات بے طرح
کیا دعا روز حشر کی مانگیںوہاں پر بھی یہی خدا ہوگا
وقت جب کروٹیں بدلتا ہےفتنۂ حشر ساتھ چلتا ہے
ہجوم حشر میں کھولوں گا عدل کا دفترابھی تو فیصلے تحریر کر رہا ہوں میں
ہوا کربلا میں جو قربان برقیؔحسین ابن حیدر کا وہ خانداں تھا
کہنے کو فقط ابن علی ابن علی ہیںدیکھو تو کہیں جذبۂ حیدر نہیں ملتا
نادان کہہ رہے ہیں جسے آفتاب حشرذرہ ہے اس کے روئے درخشاں کے سامنے
زبان حال سے یہ لکھنؤ کی خاک کہتی ہےمٹایا گردش افلاک نے جاہ و حشم میرا
جو آئے حشر میں وہ سب کو مارتے آئےجدھر نگاہ پھری چوٹ پر لگائی چوٹ
اس طرف رخ تری رحمت کا جو دیکھا دم حشرمل گئے دوڑ کے زاہد بھی گنہ گاروں میں
میان حشر یہ کافر بڑے اترائے پھرتے ہیںمزہ آ جائے ایسے میں اگر سن لے خدا میری
میزاں کھڑی ہوئی مرے آگے نہ روز حشردبنا پڑا اسے مرے بار گناہ سے
خدا نے علم بخشا ہے ادب احباب کرتے ہیںیہی دولت ہے میری اور یہی جاہ و حشم میرا
داور حشر مرا نامۂ اعمال نہ دیکھاس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں
تم کیوں اداس ہو گئے میدان حشر میںکہہ دو تو دل کی دل میں مری داستاں رہے
بجا کہ ہے پاس حشر ہم کو کریں گے پاس شباب پہلےحساب ہوتا رہے گا یا رب ہمیں منگا دے شراب پہلے
تب جانوں میں کہ دین محمد کے ہیں حریفجب روز حشر ہو رخ اہل فرنگ سرخ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books