تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tuf-e-aah"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "tuf-e-aah"
شعر
بیچ میں ہے میرے اس کے تو ہی اے آہ حزیں
صلح کیونکر ہووے جب تک درمیاں کوئی نہ ہو
زین العابدین خاں عارف
شعر
جو نفس تھا خار گلو بنا جو اٹھے تھے ہاتھ لہو ہوئے
وہ نشاط آہ سحر گئی وہ وقار دست دعا گیا