aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "u.Daan"
واقف کہاں زمانہ ہماری اڑان سےوہ اور تھے جو ہار گئے آسمان سے
اک پرندہ ابھی اڑان میں ہےتیر ہر شخص کی کمان میں ہے
اسے گماں ہے کہ میری اڑان کچھ کم ہےمجھے یقیں ہے کہ یہ آسمان کچھ کم ہے
پرند شاخ پہ تنہا اداس بیٹھا ہےاڑان بھول گیا مدتوں کی بندش میں
اونچی اڑان کے لیے پر تولتے تھے ہماونچائیوں پہ سانس گھٹے گی پتا نہ تھا
نئی فضا کے پرندے ہیں کتنے متوالےکہ بال و پر سے بھی پہلے اڑان مانگتے ہیں
مت بیٹھ آشیاں میں پروں کو سمیٹ کرکر حوصلہ کشادہ فضا میں اڑان کا
کبھی نہ سوچا تھا میں نے اڑان بھرتے ہوئےکہ رنج ہوگا زمیں پر مجھے اترتے ہوئے
یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ یہ تو اپنی اپنی اڑان ہےکوئی اڑ کے رہ گیا بام تک کوئی کہکشاں سے گزر گیا
مری اڑان اگر مجھ کو نیچے آنے دےتو آسمان کی گہرائی میں اتر جاؤں
عجب یقین سا اس شخص کے گمان میں تھاوہ بات کرتے ہوئے بھی نئی اڑان میں تھا
میں پر شکستہ نہ تھا بادلوں کے بیچ مگرمری اڑان کا زنجیر سے لپٹ جانا
اب سوچتی ہوں کیوں یہ سفر دائرے کا تھامیں اس کے پر لگائے ہوئے تھی اڑان میں
میں نے اکھاڑ پھینکے ہیں بازو سے ایسے پرجو بوجھ تھے کبھی مری اونچی اڑان میں
یہ آسمان ہے بہتر کہ آشیاں میراپرند سوچ رہا ہے اڑان بھرتے ہوئے
یہ عشق نہیں آساں اتنا ہی سمجھ لیجےاک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے
اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کروتم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دیناحسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا
تیرا ملنا خوشی کی بات سہیتجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیںدل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books