aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ummiid-e-sifaarish"
زاہد امید رحمت حق اور ہجو مئےپہلے شراب پی کے گناہگار بھی تو ہو
آس کیا اب تو امید ناامیدی بھی نہیںکون دے مجھ کو تسلی کون بہلائے مجھے
دل لے گیا ہے مجھ کوں دے امید دل دہیظالم کبھی تو لائے گا میرا لیا ہوا
کچھ کٹی ہمت سوال میں عمرکچھ امید جواب میں گزری
بات کیوں کھوئیں التجا کر کےتم سے امید التفات نہیں
عشق میں قدر خستگی کی امیداے جگرؔ ہوش کی دوا کیجئے
گو انہیں راہ انحراف نہیںپھر بھی امید اعتراف نہیں
درخت کرتے نہیں اس لئے امید وفاوہ جانتے ہیں پرندوں کے پر نکلتے ہیں
معشوقوں سے امید وفا رکھتے ہو ناسخؔناداں کوئی دنیا میں نہیں تم سے زیادہ
میں کسی حال میں مایوس نہیں ہو سکتاظلمتیں لاکھ ہوں امید سحر رکھتا ہوں
امید و یاس کی رت آتی جاتی رہتی ہےمگر یقین کا موسم نہیں بدلتا ہے
لوگ کیا سادہ ہیں امید وفا رکھتے ہیںجیسے معلوم نہیں ان کو حقیقت تیری
احباب سے رکھتا ہوں کچھ امید خرافترہتے ہیں خفا مجھ سے بہت لوگ اسی سے
یاد ماضی غم امروز امید فرداکتنے سائے مرے ہم راہ چلا کرتے ہیں
عبادت خدا کی بہ امید حورمگر تجھ کو زاہد حیا کچھ نہیں
ان سے امید ملاقات کے بعد اے مخمورؔمدتوں تک نہ خود اپنے سے ملاقات ہوئی
امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کویہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادے بھولے بھالے ہیں
پتھروں سے کب تلک باندھے گی امید وفازندگی دیکھے گی کب تک جاگتی آنکھوں سے خواب
اس درد کا علاج اجل کے سوا بھی ہےکیوں چارہ ساز تجھ کو امید شفا بھی ہے
بہت طویل شب غم ہے کیا کیا جائےامید صبح بہت کم ہے کیا کیا جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books