aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "varma"
عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
یہ شفق چاند ستارے نہیں اچھے لگتےتم نہیں ہو تو نظارے نہیں اچھے لگتے
وقت خاموش ہے ٹوٹے ہوئے رشتوں کی طرحوہ بھلا کیسے مرے دل کی خبر پائے گا
یہی فسانہ رہا ہے جنوں کے صحرا میںکبھی فراق کے قصے کبھی وصال کی بات
شکستہ دل اندھیری شب اکیلا راہبر کیوں ہونہ ہو جب ہم سفر کوئی تو اپنا بھی سفر کیوں ہو
کتاب زیست کا عنوان بن گئے ہو تمہمارے پیار کی دیکھو یہ انتہا صاحب
آپ کا لہجہ شہد جیسا ترنم خیز ہےخامشی اب توڑیئے اور بولئے میرے لیے
ابھی سے کیسے کہوں تم کو بے وفا صاحبابھی تو اپنے سفر کی ہے ابتدا صاحب
تمہارے بنا سب ادھورے ہیں جاناںصبا پھول خوش بو چمن روشنی رنگ
صلہ دیا ہے محبت کا تم نے یہ کیسامسرتوں میں بھی رونے لگی ہیں اب آنکھیں
روشنی پھوٹ نکلی مصرعوں سےچاند کو جب غزل میں سوچا ہے
شاخ در شاخ ہوتی ہے زخمیجب پرندہ شکار ہوتا ہے
مری چاہتوں میں غرور ہو دل ناتواں میں سرور ہوتمہیں اب کے کھانا ہے وہ قسم کہ فریب میں بھی یقین ہو
زندگی آج تیرا لطف و کرمکم اگر ہے تو آج کم ہی سہی
یہ روشنی ترے کمرے میں خود نہیں آئیشمع کا جسم پگھلنے کے بعد آئی ہے
یہ کیسی وقت نے بدلی ہے کروٹفریب زندگی ہے اور میں ہوں
بہار آئی تو کھل کر کہا ہے پھولوں نےیہ کس نے چھیڑ دی گلشن میں پھر جمال کی بات
کس خطا کی سزا ملی اس کوکس لیے روز گھٹتا بڑھتا ہے
بہاروں کے آنچل میں خوش بو چھپی ہےگلوں کی قبا میں بھرے ہیں سبھی رنگ
کیسے صحرا میں بھٹکتا ہے مرا تشنہ لبکیسی بستی ہے جہاں ملتا نہیں پانی تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books