aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "x-ray"
الٰہی کیا کھلے دیدار کی راہادھر دروازے بند آنکھیں ادھر بند
زندگی بس مسکرا کے رہ گئیکیوں ہمیں ناحق رجھا کے رہ گئی
یکہ الٹ کے رہ گیا گھوڑا بھڑک گیاکالی سڑک پہ چاند سا چہرہ چمک گیا
تم زمانے کی راہ سے آئےورنہ سیدھا تھا راستہ دل کا
عمر بھر دیکھا کیے مرنے کی راہمر گئے پر دیکھیے دکھلائیں کیا
اتنا سوچ لو سچ کی راہ پہ چلنے سے پہلےاس کے تو ہر ایک قدم پر کھڈا ہوتا ہے
اڑ گئے سب چمن کو رہ گئے ہمچار تنکوں کا آشیاں لے کر
ہجر کی رات اور پورا چاندکس قدر ہے یہ اہتمام غلط
کسی کی راہ میں کانٹے کسی کی راہ میں پھولہماری راہ میں طوفاں ہے دیکھیے کیا ہو
روک رکھنا تھا ابھی اور یہ آواز کا رسبیچ لینا تھا یہ سودا ذرا مہنگا کر کے
بھٹک کے راہ سے ہم سب کو آزما آئےفریب دے گئے جتنے بھی رہنما آئے
لہجے کا رس ہنسی کی دھنک چھوڑ کر گیاوہ جاتے جاتے دل میں کسک چھوڑ کر گیا
صبح سویرے رن پڑنا ہے اور گھمسان کا رنراتوں رات چلا جائے جس کو جانا ہے
زہر سی رات لہو اور یہ گھمسان کا رندیدۂ تر سے قیامت نہیں دیکھی جاتی
کیسا مقام آیا محبت کی راہ میںدل رو رہا ہے میرا مگر آنکھ تر نہیں
الجھ کے رہ گئے چہرے مری نگاہوں میںکچھ اتنی تیزی سے بدلے تھے ان کی بات کے رنگ
جو پھول آیا سبز قدم ہو کے رہ گیاکب فصل گل ہے فصل طرب اپنے شہر میں
وفا کی راہ میں دل کا سپاس رکھ دوں گامیں ہر ندی کے کنارے پہ پیاس رکھ دوں گا
اتنے برسوں کی رت جگی آنکھیںکیا شکایت کریں گی خوابوں سے
یہ تجربہ ہوا ہے محبت کی راہ میںکھو کر ملا جو ہم کو وہ پا کر نہیں ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books