عمر بھر دیکھا کیے مرنے کی راہ (ردیف .. ا)
عمر بھر دیکھا کیے مرنے کی راہ
مر گئے پر دیکھیے دکھلائیں کیا
تشریح
موت کی راہ ہم اس لیے دیکھ رہے تھے اور ہمارا رنگ پہلے سے زرد اس لیے تھا کہ زندگی نے ہمیں کوئی خوشی کبھی دی ہی نہیں۔ اڑنے کا لفظ بھی بہت پر معنی ہے۔ یہ ’اُڑنا‘ چہرہ کے رنگ کا اڑنا بھی ہوسکتا ہے اور جسم سے روح کے پرندہ کا نکل کر اُڑ جانا بھی ہو سکتا ہے۔
محمد اعظم
- کتاب : گلدستۂ اشعار (Pg. 64)
- Author : ممتاز رضا سیال
- مطبع : سنگ میل پبلی کیشنز،لاہور (2002)
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.