aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yaa-huu"
پوچھتے جاتے ہیں یہ ہم سب سےمجلس وعظ میں شراب بھی ہے
بہت دنوں میں محبت کو یہ ہوا معلومجو تیرے ہجر میں گزری وہ رات رات ہوئی
بس یہ ہوا کہ اس نے تکلف سے بات کیاور ہم نے روتے روتے دوپٹے بھگو لئے
وہ آئینہ ہو یا ہو پھول تارہ ہو کہ پیمانہکہیں جو کچھ بھی ٹوٹا میں یہی سمجھا مرا دل ہے
تیرے جاتے ہی یہ ہوا محسوسآئنے مسکرانا بھول گئے
حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہواکوئی ٹھہرا نہیں حادثہ دیکھ کر
کچھ نہ ہوتے ہوتے اک دن یہ ہواسیکڑوں صدیوں کا حاصل ہو گئے
یہ ہم ہی جانتے ہیں جدائی کے موڑ پراس دل کا جو بھی حال تجھے دیکھ کر ہوا
ہمارے قتل سے قاتل کو تجربہ یہ ہوالہو لہو بھی ہے مہندی بھی ہے شراب بھی ہے
چاہیں ہیں یہ ہم بھی کہ رہے پاک محبتپر جس میں یہ دوری ہو وہ کیا خاک محبت
چلا میں جانب منزل تو یہ ہوا معلومیقیں گمان میں گم ہے گماں ہے پوشیدہ
ہماری کشتیٔ توبہ کا یہ ہوا انجامبہار آتے ہی غرق شراب ہو کے رہی
یہ ہی ہیں دن، باغی اگر بننا ہے بنتجھ پر ستم کس کو پتا پھر ہو نہ ہو
یہ ہم کو چھوڑ کے تنہا کہاں چلے وامقؔابھی تو منزل معراج دار باقی ہے
کہاں وہ ضبط کے دعوے کہاں یہ ہم گوہرؔکہ ٹوٹتے تھے نہ پھر ٹوٹ کر بکھرتے تھے
ریل گاڑی کے سفر میں یہ ہوا ہے اکثرلوگ بیٹھے ہوئے سامان بدل دیتے ہیں
تجھ سے جدا ہوئے تو یہ ہو جائیں گے جداباقی کہاں رہیں گے یہ سائے ترے بغیر
الٹی کیوں پڑتی ہے تدبیر یہ ہم کیا جانیںکون الٹ دیتا ہے اس راز کو تدبیر سے پوچھ
یا وہ تھے خفا ہم سے یا ہم ہیں خفا ان سےکل ان کا زمانہ تھا آج اپنا زمانا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books