aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yaar-e-sitamgar"
کتنا چالاک ہے وہ یار ستم گر دیکھواس نے تحفے میں گھڑی دی ہے مگر وقت نہیں
آتا نہیں وہ یار ستم گر تو کیا ہواکوئی غم تو اس کا دل سے ہمارے جدا نہیں
پا بوس یار کی ہمیں حسرت ہے اے نسیمآہستہ آئیو تو ہمارے مزار پر
اب قربت و صحبت یار کہاں لب و عارض و زلف و کنار کہاںاب اپنا بھی میرؔ سا عالم ہے ٹک دیکھ لیا جی شاد کیا
کچھ یادگار شہر ستم گر ہی لے چلیںآئے ہیں اس گلی میں تو پتھر ہی لے چلیں
اے ستم گر ترے ستم آخرکوئی بیکس اٹھائے گا کب تک
حریف تیغ ستم گر تو کر دیا ہے تجھےاب اور مجھ سے تو کیا چاہتا ہے سر میرے
ہو گیا چرخ ستم گر کا کلیجہ ٹھنڈامر گئے پیاس سے دریا کے کنارے بچے
کیوں چمک اٹھتی ہے بجلی بار باراے ستم گر لے نہ انگڑائی بہت
میں کوئی حال ستم منہ سے کہوں یا نہ کہوںاے ستم گر ترے انداز کہے دیتے ہیں
فصل بہار صحن چمن یار مے بکفکیوں زاہدو حرام ہے پینا شراب کا
کا موجب ستم و جور کا استاد جفا کاری میں ماہر جو ستم کیش و ستم گر جو ستم پیشہ ہےدلبر جسے آتی نہیں الفت جو سمجھتا نہیں چاہت جو تسلی کو نہ سمجھے جو تشفی کو نہ
لے چلا پھر مجھے دل یار دل آزار کے پاساب کے چھوڑ آؤں گا ظالم کو ستم گار کے پاس
ہم بندۂ بے یار و مددگار تھے خاموشخاموش رہا کوچۂ قاتل میں خدا تک
تیر مت دیکھ مرے زخم کو دیکھیار یار اپنا عدو میں گم ہے
چار دن کی بہار ہے سارییہ تکبر ہے یار جانی ہیچ
دیکھ تو یار بادہ کش میں نے بھی کام کیا کیادے کے کباب دل تجھے حق نمک ادا کیا
او ستم گر تری تلوار کا دھبا چھٹ جائےاپنے دامن کو لہو سے مرے بھر جانے دے
یاد میں اپنے یار جانی کیہم نے مر مر کے زندگانی کی
شام ہوئی ہے یار آئے ہیں یاروں کے ہم راہ چلیںآج وہاں قوالی ہوگی جونؔ چلو درگاہ چلیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books