aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zainab"
کیوں سکینہ اور زینب اس قدر خاموش ہیںدور تک صحرا میں دیکھو خامشی ہے کربلا
لوگوں کا اک ہجوم تھا مطلب کے واسطےچاہے جو دل سے ایک بھی ایسا نہیں ملا
ہے انتہا کا حسیں صورت گلاب ہے وہفقط ہمارے سوا سب کو دستیاب ہے وہ
ہم زندگی پہ دیتے ہیں ترجیح موت کوہم تو نہیں ہیں تیرے طلبگار زندگی
تمہاری دید کی خواہش لیے وہ بیٹھے ہیںتمہاری دید ہی بیمار کی شفا ٹھہری
ہمیں نہیں ہے خبر کون کس کے ساتھ میں ہےازل سے یہ دل کمبخت بس تمہارا ہے
تمہیں جو دیکھ لے اک بار دیکھتا رہ جائےتمہارا حسن محبت کا استعارہ ہے
ان کے بغیر دل نہیں لگتا مکان میںماں گر نہیں تو کچھ بھی نہیں ہے جہان میں
گلشن کی فقط پھولوں سے نہیں کانٹوں سے بھی زینت ہوتی ہےجینے کے لئے اس دنیا میں غم کی بھی ضرورت ہوتی ہے
باپ زینہ ہے جو لے جاتا ہے اونچائی تکماں دعا ہے جو سدا سایہ فگن رہتی ہے
ہزار تلخ ہوں یادیں مگر وہ جب بھی ملےزباں پہ اچھے دنوں کا ہی ذائقہ رکھنا
درد کا ذائقہ بتاؤں کیایہ علاقہ زباں سے باہر ہے
مفلسی بھوک کو شہوت سے ملا دیتی ہےگندمی لمس میں ہے ذائقۂ نان جویں
ہے دسہرے میں بھی یوں گر فرحت و زینت نظیرؔپر دوالی بھی عجب پاکیزہ تر تیوہار ہے
کوئی اک ذائقہ نہیں ملتاغم میں شامل خوشی سی رہتی ہے
مری زندگی کی زینت ہوئی آفت و بلا سےمیں وہ زلف خم بہ خم ہوں جو سنور گئی ہوا سے
حرف اپنے ہی معانی کی طرح ہوتا ہےپیاس کا ذائقہ پانی کی طرح ہوتا ہے
میرا کرب مری تنہائی کی زینتمیں چہروں کے جنگل کا سناٹا ہوں
آپ کو خون کے آنسو ہی رلانا ہوگاحال دل کہنے کو ہم اپنا اگر بیٹھ گئے
تو بے وفا ہے ترا اعتبار کون کرےتمام عمر ترا انتظار کون کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books