aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zalzale"
اونچے نیچے گھر تھے بستی میں بہتزلزلے نے سب برابر کر دیئے
سفر میں اب مسلسل زلزلے ہیںوہ رک جائیں جنہیں گرنے کا ڈر ہے
زلزلے یوں ہی زمینوں پہ نہیں آتے ہیںکوئی بیتاب تہ خاک تڑپتا ہوگا
حدود دل سے جو گزرا وہ جان لیوا تھایوں زلزلے تو کئی اس جہان میں آئے
اک زلزلے کے شور میں سب لوگ دب گئےہو اب بیاں تباہی کی تفصیل کس طرح
زلزلہ نیپال میں آیا کہ ہندوستان میںزلزلہ کے نام سے تھرا اٹھا سارا جہاں
زلزلے کا تھا سفر جس میں کی مستی ہم نےخشک چٹانوں پہ دوڑا دی ہے کشتی ہم نے
جو زلزلے مرے قلب و جگر میں اٹھتے ہیںاگر زمین میں اٹھتے دراز کر دیتے
کتاب خاک پڑھی زلزلے کی رات اس نےشگفت گل کے زمانے میں وہ یقیں لایا
گھر میں آسیب زلزلے کا ہےاس لیے خود میں ہی سمٹ کے ہیں
کیوں ترے درد کو دیں تہمت ویرانیٔ دلزلزلوں میں تو بھرے شہر اجڑ جاتے ہیں
زلزلہ آیا اور آ کر ہو گیا رخصت مگروقت کے رخ پر تباہی کی عبارت لکھ گیا
مانا کہ زلزلہ تھا یہاں کم بہت ہی کمبستی میں بچ گئے تھے مکاں کم بہت ہی کم
زمیں کو اے خدا وہ زلزلہ دےنشاں تک سرحدوں کے جو مٹا دے
زوال عصر ہے کوفے میں اور گداگر ہیںکھلا نہیں کوئی در باب التجا کے سوا
اس نے مجھ کو یاد فرمایا یقیناًجسم میں آیا ہوا ہے زلزلہ سا
زلزلہ آیا تو دیواروں میں دب جاؤں گالوگ بھی کہتے ہیں یہ گھر بھی ڈراتا ہے مجھے
طوفان آئے شہر میں یا کوئی زلزلہمجھ کو کسی بھی بات کا اب ڈر نہیں رہا
برق باراں تیرگی اور زلزلہبدلا بدلا سا ہے موسم کا مزاج
میں اس کو بھول گیا تھا وہ یاد سا آیازمیں ہلی تو میں سمجھا کہ زلزلہ آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books