تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zard"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "zard"
شعر
سوکھ گئی جب آنکھوں میں پیار کی نیلی جھیل قتیلؔ
تیرے درد کا زرد سمندر کاہے شور مچائے گا
قتیل شفائی
شعر
زرد چہروں کی کتابیں بھی ہیں کتنی مقبول
ترجمے ان کے جہاں بھر کی زبانوں میں ملے