aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ze-rah"
ہوا نہ قرب تعلق کا اختصاص یہاںیہ روشناس ز راہ بعیدہ آیا تھا
ایک جھونکا ہوا کا آیا زیبؔاور پھر میں غبار بھی نہ رہا
زیبؔ مجھے ڈر لگنے لگا ہے اپنے خوابوں سےجاگتے جاگتے درد رہا کرتا ہے مرے سر میں
وہ میرے سامنے خنجر بکف کھڑا تھا زیبؔمیں دیکھتا رہا اس کو کہ بے نقاب تھا وہ
شاید اب بھی کوئی شرر باقی ہو زیبؔدل کی راکھ سے آنچ آتی ہے کم کم سی
رکھ دیا خلق نے نام اس کا قیامت اے زیبؔکوئی فتنہ جو زمانے سے اٹھایا نہ گیا
خدایا اپنے کن کی لاج رکھ لےترا شہکار ضائع ہو رہا ہے
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہےرستم کا جگر زیر کفن کانپ رہا ہے
مری جگہ کوئی آئینہ رکھ لیا ہوتانہ جانے تیرے تماشے میں میرا کام ہے کیا
زیر لب رکھ چھپا کے نام اس کالفظ ہوتے ہیں کچھ بیاں سے خراب
چمک رہا ہے خیمۂ روشن دور ستارے سادل کی کشتی تیر رہی ہے کھلے سمندر میں
الٹ رہی تھیں ہوائیں ورق ورق اس کالکھی گئی تھی جو مٹی پہ وہ کتاب تھا وہ
اب مجھ سے یہ دنیا مرا سر مانگ رہی ہےکمبخت مرے آگے سوالی ہی رہے گی
کچھ دور تک تو چمکی تھی میرے لہو کی دھارپھر رات اپنے ساتھ بہا لے گئی مجھے
بڑے عذاب میں ہوں مجھ کو جان بھی ہے عزیزستم کو دیکھ کے چپ بھی رہا نہیں جاتا
مجھ سے بچھڑ کر ہوگا سمندر بھی بے چینرات ڈھلے تو کرتا ہوگا شور بہت
کشتیاں لکھتی رہیں روز کہانی اپنیموج کہتی ہی رہی زیر و زبر میں ہی ہوں
چپہ چپہ اس کی گلی کا رہا ہے میرے زیر قدمجوش جنوں سے عزم سفر تک ایک کہانی بیچ میں ہے
طوفاں میں ناؤ آئی تو کیا سمت کیا نشاںکچھ دیر میں رہا نہ ہوا کا شمار بھی
پیام زیر لب ایسا کہ کچھ سنا نہ گیااشارہ پاتے ہی انگڑائی لی رہا نہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books