تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "برقي"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "برقي"
شعر
روٹھنے اور منانے کے احساس میں ہے اک کیف و سرور
میں نے ہمیشہ اسے منایا وہ بھی مجھے منائے تو
برقی اعظمی
شعر
کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب یار بیٹھے ہیں
بہت آگے گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں