تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جامعہ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "جامعہ"
شعر
جس قدر وہ مجھ سے بگڑا میں بھی بگڑا اس قدر
وہ ہوا جامہ سے باہر میں بھی ننگا ہو گیا
مرزا مسیتابیگ منتہی
شعر
گئی فصل گل تو نہ گل رہے نہ گلوں کی جامہ دری رہی
نہ وہ رنگ و بو کی فضا رہی نہ چمن کی جلوہ گری رہی