تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "زعفران"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "زعفران"
شعر
ایک کے گھر کی خدمت کی اور ایک کے دل سے محبت کی
دونوں فرض نبھا کر اس نے ساری عمر عبادت کی
زہرا نگاہ
شعر
یہ کس زہرہ جبیں کی انجمن میں آمد آمد ہے
بچھایا ہے قمر نے چاندنی کا فرش محفل میں