aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'ovais'"
ترے زیاں پہ میں اپنا زیاں نہ کر بیٹھوںکہ مجھ مرید کا مرشد اویسؔ قرنی ہے
رونق کوچہ و بازار ہیں تیری آنکھیںلوگ سودا ہیں خریدار ہیں تیری آنکھیں
میں سب کچھ ان دیکھا کرنے لگتا ہوںجب بھی اس کا پیچھا کرنے لگتا ہوں
تم آ گئے ہو جب سے کھٹکنے لگی ہے شامساغر کی طرح روز چھلکنے لگی ہے شام
آج میری پلکوں پر قدسیوں کا میلہ ہےعشق تیری محفل میں دل کہاں اکیلا ہے
اس دور نے بخشے ہیں دنیا کو عجب تحفےگھبرائے ہوئے پیکر اکتائے ہوئے چہرے
خود سے ملنے کی جستجو تم ہوجس پہ مرتا ہوں خوبرو تم ہو
ہوا کا تلخ لہجہ ہے چراغوں کی پریشانیچمکتے چاند سورج ہیں ستاروں کی پریشانی
چپ رہوگے تو زمانہ اس سے بد تر آئے گاآنے والا دن لئے ہاتھوں میں خنجر آئے گا
عجب ہے یہ قصہ کہانی میں دم ہےیہ سب نے کہا تھا کہانی میں دم ہے
ان جھلملاتے چاند ستاروں کی چھاؤں میںدھیمے سروں میں گائے جو بابل تو ہم سنیں
نفس میں گرمیٔ ایمان بوزر و سلماںدلوں میں سوز اویس و بلال دے یا رب
دل نے چاہا تھا جسے اپنے سہارے کی طرحغم اسی شخص کا بھڑکا ہے شرارے کی طرح
زندگی کہے کوئی تشنگی سمجھ لینامیری بہکی باتوں کو عاشقی سمجھ لینا
یہ کس ادا سے چمن سے بہار گزری ہےسلگ سلگ کے تمنا ہزار گزری ہے
میں دیکھتا ہوں خواب میں علی حسن حسین ہیںحضور ہیں اویس ہے بلال ہے کمال ہے
نہ میں کوہ کن نہ میں قیس تھا میں ترے نگر کا اویسؔ تھاانہیں بندمن سے تھیں نسبتیں مرا سلسلہ ترے شہر سے
پھر اویس الحسنؔ میں یہ چاہوںزندگی بام سے اترنے دے
اے ہم نفسو! شب ہے گراں جاگتے رہناہر لحظہ ہے یاں خطرۂ جاں جاگتے رہنا
آنسو بن کر بہنے لائق تاریکییعنی ٹپکی پینے لائق تاریکی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books