aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'saahiba'"
یاد آتا ہے مجھے ریت کا گھر بارش میںمیں اکیلی تھی سر راہ گزر بارش میں
اب کے بارش کو بھی تو آنے دےکچھ ستم موسموں کو ڈھانے دے
مجھ کو ویران سی راتوں میں جگانے والےلوٹ لے جان مری مجھ کو ستانے والے
بند آنکھیں کروں اور خواب تمہارے دیکھوںتپتی گرمی میں بھی وادی کے نظارے دیکھوں
حاشیے پر لکھی ہوئی ہوں میںامن کی بات آخری ہوں میں
سکوں مانگے نہ راحت مانگتی ہےیہ چاہت تو عبادت مانگتی ہے
اب بھی پلکوں پہ کچھ گھٹائیں ہیںبھیگے موسم ہیں نم ہوائیں ہیں
اب کچھ ہی لمحوں کا سفر یہ باقی ہےصاحبہؔ بوجھ کہاں تک سہہ پائے کوئی
مجھ کو ہر لمحہ نئی ایک کہانی دے گاہر کہانی میں ترا رنگ دکھائی دے گا
علم و ادب میں ہم نے یہ سیکھا ہے صاحبہؔرکھ کر قلم کے سامنے تلوار ہارنا
صاحبا دوست مان رکھا تھااور تو دکھ میں بولتا ہی نہیں
شہر میں دریا دلی کی لن ترانی اور ہےپر مرے پنگھٹ سے بہتا ہے جو پانی اور ہے
اب نئے ظلم تو ایجاد نہیں ہونے کےصاحبا ہم کوئی فریاد نہیں ہونے کے
پہلے ہوتا تھا بہت اب کبھی ہوتا ہی نہیںدل مرا کانچ تھا ٹوٹا تو یہ روتا ہی نہیں
وفا کے نور سے خود کو سجا کے بیٹھی ہوںکسی کی یاد میں دنیا بھلا کے بیٹھی ہوں
ہم تو ایسی فکر سے اب ہو چکے ہیں بے نیازہونے دو جو صاحبہؔ اچھا برا ہونے کو ہے
صاحبہؔ سینچتے ہیں خون جگر سے جس کوہے یہ ممکن کے وہی پھول بھی پتھر نکلے
اسے یقیں مری باتوں پہ اب نہ آئے گامرا لہو ہی میرے بعد حق جتائے گا
تھپکیاں دے کے ترے غم کو سلایا ہم نےکیا کہیں کس طرح یہ بوجھ اٹھایا ہم نے
اک برف کا دریا اندر تھادہکا ہوا سورج سر پر تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books