aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",alDL"
سچ جہاں پابستہ ملزم کے کٹہرے میں ملےاس عدالت میں سنے گا عدل کی تفسیر کون
نفیس ناک نزاکت صراط عدل بہارجمیل ستواں معطر لطیف خوشبو رچی
زمیں جب عدل سے بھر جائے گی نور علیٰ نوربنام مسلک و مذہب تماشا ختم ہوگا
عدل گاہیں تو دور کی شے ہیںقتل اخبار تک نہیں پہنچا
میں تو ہر فیصلہ ہی کرتا ہوں اپنے حق میںپر کوئی عدل کی زنجیر ہلا جاتا ہے
غفلت متاع کفۂ میزان عدل ہوںیا رب حساب سختیٔ خواب گراں نہ پوچھ
میزان عدل تیرا جھکاؤ ہے جس طرفاس سمت سے دلوں نے بڑے زخم کھا لیے
اف یہ طوفان نشاط اور مری طبع حزیںآہ یہ یورش ناز اور میں مجروح و علیل
منصف تو فیصلوں کی تجارت میں لگ گئےاب جانے کس سے ہم کو تقاضائے عدل ہے
خامۂ عدل بک گیا تو بکےوقت خود فیصلہ بنا دے گا
ہجوم حشر میں کھولوں گا عدل کا دفترابھی تو فیصلے تحریر کر رہا ہوں میں
منصف کے لیے اذن سماعت پہ ہیں پہرےاور عدل کی زنجیر میں جھنکار بہت ہے
یہ قتل گاہیں یہ عدل گاہیں انہیں بھلا کس طرح سراہیںغلام عادل نہیں رہیں گے غلط سزائیں نہیں رہیں گی
سرشک سرخ کو جاتا ہوں جو پیے ہر دملہو کا پیاسا علی الاتصال اپنا ہوں
قاتل کو آج صاحب اعجاز مان کردیوار عدل اپنی جگہ سے سرک گئی
فیصلے کے لمحے میں عدل کرنا مشکل ہےچشم دید لوگوں کے کیوں بیاں نہیں ملتے
ناتواں ہو کے عدل چاہتا ہوںواقعی قابل سزا ہوں میں
عدل و انصاف تقاضائے مشیت ہی سہیزندگی ہی میں مگر روز جزا کیوں آئے
جس کا مقصد عدل و امن و آتشیدل ہے وابستہ اسی تحریک سے
ایک ہی جام کو پلا ساقیعدل اور ہوش لے گیا ساقی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books