aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",bHOj"
گنگو تیلی آس لگائے بیٹھا ہےجائے راجہ بھوج تو راج سنبھالے جی
بادل کے ریشم جھولے میںبھور سمے تک سویا چاند
وہ سادگی نہ کرے کچھ بھی تو ادا ہی لگےوہ بھول پن ہے کہ بے باکی بھی حیا ہی لگے
کوئی کاسہ مدد کو بھیج اللہمیرے بس میں نہیں ہے تاج مرا
تحفہ زخموں کا مجھے بھیج دیا کرتا ہےمجھ سے ناراض ہے لیکن مجھے بھولا بھی نہیں
یہ بھوگ بھی ایک تپسیا ہے تم تیاگ کے مارے کیا جانواپمان رچیتا کا ہوگا رچنا کو اگر ٹھکراؤ گے
تمہارے خواب سے ہر شب لپٹ کے سوتے ہیںسزائیں بھیج دو ہم نے خطائیں بھیجی ہیں
بھیج دیتا ہوں مگر پہلے بتا دوں تجھ کومجھ سے ملتا نہیں کوئی مری تصویر کے بعد
لبوں پر یوں ہی سی ہنسی بھیج دےمجھے میری پہلی خوشی بھیج دے
دھوپ کی چادر مرے سورج سے کہنا بھیج دےغربتوں کا دور ہے جاڑوں کی شدت ہے بہت
سہمے سہمے سے بیٹھے ہیں راگی اور فن کاربھور بھئے اب ان گلیوں میں کون سنائے جوگ
سیانا بھیج دے گا ہم کو محشر سے جہنم میںمگر جو دل پہ گزرے گی وہ دل ہی جانتا ہوگا
گر لمس نہیں تو لفظ ہی بھیجمیں تجھ سے جدا رہوں کہاں تک
ہمیں اپنی تلاش میں مت بھیجکھڑی فصلیں اجاڑ آئیں گے
مجھ کو لگتا ہے کہ انسان ادھورا ہے ابھیتو نے دنیا میں اسے بھیج کے عجلت کی ہے
بھور سمے تک جس نے ہمیں باہم الجھائے رکھاوہ البیلی ریشم ایسی بات گزر گئی جاناں
لے تو ہی بھیج دے کوئی پیغام تلخ ابتجویز زہر ہے ترے بیمار کے لیے
آج بھی شاید کوئی پھولوں کا تحفہ بھیج دےتتلیاں منڈلا رہی ہیں کانچ کے گلدان پر
کبھی بھور بھئے کبھی شام پڑے کبھی رات گئےہر آن بدلتی رت کی ہوا کچھ کہتی ہے
روانگی میں سمے کا خیال کرتے ہیںپھر اس کو بھیج کے پہروں ملال کرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books