aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "احتمال"
میں چاہتا ہوں تو یک دم ہی چھوڑ جائے مجھےیہ ہر گھڑی ترے جانے کا احتمال نہ ہو
وصل میں احتمال شادی مرگچارہ گر درد بے دوا ہے عشق
ہوا ہے دیر و حرم میں جو معتکف وہ یقینتکان کشمکش احتمال ہے شاید
عشق ہے نام انتہاؤں کااس سمندر میں اعتدال کہاں
پرچھائیاں قدوں سے بھی آگے نکل گئیںسورج کے ڈوب جانے کا اب احتمال ہے
برگ گل سے جو چیز نازک ہےواں کہاں احتمال بوسے کا
وہ میرے حال سے مجھ کو ہی بے خبر کر دےیہ احتمال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے
آپ نادم نہ ہوں کہ حسرتؔ سےشکوۂ غم کا احتمال نہیں
ہم گئے جس شجر کے سائے میںاس کے گرنے کا احتمال ہوا
تو بھی ہے زندگی میں کہیں ہے مجھے یقینیا یہ بھی احتمال مری سادگی کا ہے
قول کے وقت شرط فرصت کیوںدخل وعدے میں احتمال کا کیا
سڑک پہ چلتے ہوئے رک کے دیکھتا ہوں میںیہیں کہیں ہے تو یہ احتمال بھی ہے مجھے
ہزار بار خود اپنے مکاں پہ دستک دیاک احتمال میں جیسے کہ میں ہی اندر تھا
نظر ملے تو اسے دیکھ بے یقینی سےجسے قیام شب احتمال میں نہ ملا
ذہن آزاد ہو گیا میراجب یقیں احتمال تک پہنچا
ترے دہان و کمر کا جو ذکر آیا یارگمان و وہم کو کیا کیا نہ احتمال ہوا
یقیں نہیں ہے تحفظ کا اب کسی کو خمارؔہر ایک ذہن میں ہیں احتمال جتنے ہیں
ترک تعلقات کا ہو جس سے احتمالبیباکیوں میں اتنی صداقت کہاں سے لائیں
لوٹ آتا ہے زخمی خواب لیےخوش یقینی میں احتمال اس کا
ہم غلط احتمال رکھتے تھےتجھ سے کیا کیا خیال رکھتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books