aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اناج"
ہر ایک گھر میں دیا بھی جلے اناج بھی ہواگر نہ ہو کہیں ایسا تو احتجاج بھی ہو
سچ نہیں ہے اناج کی قلتیار فاقے یہاں ضمیر کے ہیں
سلام بھوک کو ان کی کرو جنہوں نے کبھیبچائے رکھا تھا تھوڑا اناج بونے کو
جبر شہی کا صرف بغاوت علاج ہےاپنا ازل سے ایک حسینی مزاج ہے
دل کشادہ بھی ہیں انہی کے جوسر پہ غربت کا تاج رکھتے ہیں
انجمؔ کو حافظے پہ بہت اپنے ناز ہےکھاتا ہے کس اناج کے دانے پتا کرو
نرخ ہے بھاؤ اور غلہ اناجسستا ارزاں ہے سوق ہے بازار
مخصوص ہو چکی ہیں ارادی غلامیاںہے اک انار سیکڑوں بیمار آج کل
مری کمر پہ لدا ہے اناج بچوں کاوہ بوجھ ہے کہ اٹھایا ہوا نہیں لگتا
پروائی میں نار اسائے کھیت میں اپنے اناجپائل میں ہے رات کی ٹھنڈک کنگن کنگن دھوپ
تشنگی ہی شراب کو جانےبھوک کیا ہے اناج کیا سمجھے
حسن مغرور و سیہ فام کا کیسے ہو علاجشکل و صورت تو چڑیلوں کی ہے پریوں کے مزاج
غبار و خاک میں وہ سب بدل گئے قدسیؔجواہرات کا گھر بھر اناج پہلے تھا
جو چھاج تھا اناج کا الٹ گیاغذا بھی گھر میں شام کی نہیں رہی
اس دور مفلسی کا ہم نے علاج دیکھاسارے سخنوروں کو عاشق مزاج دیکھا
لوٹ لے کوئی عزت و عصمتاور دے دے اناج مٹھی بھر
بیدار کی نگاہ میں کل اور آج کیالمحوں سے بے نیاز کا کوئی علاج کیا
اناج بانٹتے پھرتے ہیں اب وہ بستی میںجو خیر و شر میں یقیناً نہ امتیاز کریں
تو کیا یہ روپیہ لقمہ بنا کے کھاؤ گےاناج ہوتا ہے پیدا جناب کھیتوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books