aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "اپریل"
میں نے پھر اپریل کے ہاتھوں سے دل کو چھو لیااور دل سایوں سے لپٹا ساری شب روتا رہا
ہاں یہ اپریل ہے بس آگ ہی برساؤ ابھیکھلتی کلیوں کی طرح بولئے جولائی میں
ان کی اپیل ہے کہ انہیں ہم مدد کریںچاقو کی پسلیوں سے گزارش تو دیکھیے
وہ میرے زخم کو ناسور کر گئے آخرمیں پر امید تھا جن سے اپیل کرتے ہوئے
کسی کو کیا ہے غرض جو پڑھے تری رودادکرے اپیل کسی کو وہ ایک باب تو دے
فیصلے پر یہ فیصلہ ہے روزؔسامنا کر اپیل رہنے دے
شہر میں امن بحالی کے لیے آج ٹی وی پہ ہے کی جس نے اپیلکل اسی نے تو اشارہ تھا کیا آگ بستی میں لگانے کے لیے
نفرت کا یہ وکیل نکالیں کسی طرحاب پیار کی اپیل نکالیں کسی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books