aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باعث_ہلاکت"
دل ہی گر باعث ہلاکت تھارخ ہواؤں کے کیوں بدلتے رہے
اپنی ہی ہلاکت کا باعث ہوئے جاتے ہیںجو تیر نکلتے ہیں آج اپنی کمانوں سے
کوئی ہوتا ہے سنگ سینہ خسرو سے رقیبوں کاہوا ناحق ہلاک اپنے کا آپی کوہ کن باعث
کسی کی موت کا باعث تھی خانہ ویرانیکسی کو رونق گلزار نے ہلاک کیا
اپنی تعمیر میں کب باعث نقصان ہوں میںبس خوشی کے لیے مدت سے پریشان ہوں میں
ریاضتوں کی تپش میں رہ کر پگھل رہا ہوںیہ بات سچ ہے میں دھیرے دھیرے بدل رہا ہوں
دل پہنچا ہلاکی کو نپٹ کھینچ کسالالے یار مرے سلمہ اللہ تعالی
کسی کی یاد میں دل بے قرار رہنے دےتمام عمر غم انتظار رہنے دے
ہو گئے ہم ہلاک خود لیکنباغ ہستی کو پر بہار کیا
جو باوجود ہواؤں کے تابناک ہوئےانہیں چراغوں سے لڑ کر اندھیرے خاک ہوئے
وہ جس کے آنے ہی سے بزم روشنی سے بھر گئیکہاں سے آئی تھی یہاں وہ کون تھی کدھر گئی
پھر مصر کے بازار میں نیلام ہوا کیوںاے عشق بتا تیرا یہ انجام ہوا کیوں
یقیں کا رنگ بھی ہے وہم کا غبار بھی ہےفریب حسن نظر دشت اعتبار بھی ہے
شب کہ وہ مجلس فروز خلوت ناموس تھارشتۂ ہر شمع خار کسوت فانوس تھا
دل ناداں یہ الفت کا سفر ہےیہاں منزل نہیں بس رہ گزر ہے
عبث نہیں کوئی آنسو ندامت شب کایہ آفتاب صلہ ہے ریاضت شب کا
کیسا عجیب آیا ہے اس سال کا بجٹمرغی کا جو بجٹ ہے وہی دال کا بجٹ
بڑی لطیف بڑی خوش گوار گزری ہےوہ زندگی جو سر کوئے یار گزری ہے
سوال چھوڑ کہ حالت یہ کیوں بنائی ہےاسے نہ سن جو کہانی سنی سنائی ہے
تیرگی شعلۂ نفرت کو ہوا دیتی ہےروشنی ذوق یقیں فکر رسا دیتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books