aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ت"
افسوس کہ دنداں کا کیا رزق فلک نےجن لوگوں کی تھی در خور عقد گہر انگشت
مند گئیں کھولتے ہی کھولتے آنکھیں غالبؔیار لائے مری بالیں پہ اسے پر کس وقت
بھول جانے کو ہے جہاں سارایاد رکھنے کو اک خدا ہے بہت
شہر کی گلیاں گھوم رہی ہیں میرے قدم کے ساتھایسے سفر میں اتنی تھکن میں کیسے کٹے گی رات
کہتے ہیں سر راہ مناسب نہیں ملناکیا خوب کہ اب ہوگی کہیں اور ملاقات
ہر شخص اپنے آپ میں سہما ہوا سا ہےدیکھو تو شہر سوچو تو ویرانیاں بہت
لکھے تھے ہم نے جو اشکوں کی روشنائی سےوہ عشق کے بھی مقالات قیمتی ہیں بہت
کس نے دیا ہے کس کا ساتھجانے بھی دو چھوڑو ہات
جہاں جہاں گئے پھولوں کی انجمن دیکھیمرا بہار سے عہد الست ہے اے دوست
اس دل سادہ کی تسلی کواک فریب وفا نما ہے بہت
ترس کیا ہے تمہیں کیسے پتہ ہوگاتمہیں تو ت سے بس تلوار آتا ہے
پھولوں جیسا جسم ہے اس کا نازک نازک ہاتھدیکھ کے اس کو کیسے رہیں گے قابو میں جذبات
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books