aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جذب_نگاہ_ناتواں"
جو آئے دل میں سب جذب نگاہ ناتواں کر لیںہم عرض شوق سے پہلے نہ ان کو راز داں کر لیں
رخ گلنار پر خال سیہ اس کا وہ تابندہوہ اک تصویر جادو اور نگاہ ناتواں اپنی
بزم سے جب نگار اٹھتا ہےمیرے دل سے غبار اٹھتا ہے
قہر کی جب نگاہ ہوتی ہےمیری حالت تباہ ہوتی ہے
اپنی حالت پہ رشک آتا ہےغیر پر جب نگاہ کرتا ہوں
اس پہ ہی جب نگاہ ٹھہری ہوپھر کسی پر نگاہ کیا کریے
چھلک پڑی جب نگاہ ساقیہوئے ہیں ساغر شراب میں گم
مل گئی جب نگاہ ساقی سےہو گئے بے نیاز جام سے ہم
جب نگاہ ناز کمسن کی اٹھیننھی منی اک قیامت ہو گئی
جب نگاہ پڑتی ہے زندگی کے چہرے پرآنکھیں ڈبڈباتی ہیں ہونٹ تھرتھراتے ہیں
جب نگاہ طلب معتبر ہو گئیمنزل شوق دشوار تر ہو گئی
چمک ان موتیوں کی اور بھی دو چند ہونی تھیخود اپنے فن پہ میں نے ہی نگاہ ناقداں رکھ دی
ہر رنگ سے پیام اترتے ہیں روح میںپڑتی ہے جب نگاہ دھنک کے جھکاؤ پر
دل مجیبؔ ایسے میں ڈوب ڈوب جاتا ہےجب نگاہ دشمن سے دوستی برستی ہے
چشم ساقی سے جب نگاہ ملیبادہ کش جام جم کو بھول گئے
آرائش جمال کو اٹھی ہے جب نگاہمایوس ہو گئی ہے کسی کو پکار کے
ان کی حیا و شرم نے رکھی ہے دل کی شرمکیا ہوگا جب نگاہ ملے گی نگاہ سے
ہوش و حواس اڑ گئے آنکھیں کھلی رہیںلوگوں کی جب نگاہ ترے بام پر گئی
بہت قریب ہے وہ دور خوش گوار کہ جبنگار امن سجائے گی کارخانوں کو
ملن ساری بھی سیکھو جب نگاہ ناز پائی ہےمری جاں آدمی اخلاق سے تلوار جوہر سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books