aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جزیہ"
جزیہ وصول کیجئے یا شہر اجاڑیےاب تو خدا بھی آپ کی مرضی کا ہو گیا
ہم اسے بھول گئے تو بھی نہ پوچھا اس نےہم سے کافر سے بھی جزیہ نہیں مانگا اپنا
جب حرف آبرو تک پہنچا نظیرؔ پھر توکیا کہئے ایسی جاگہ جزیہ کہ ہائے مطلب
سوداگری نہیں یہ عبادت خدا کی ہےاے بے خبر جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
جب اس کی تصویر بنایا کرتا تھاکمرا رنگوں سے بھر جایا کرتا تھا
اپنا غم لے کے کہیں اور نہ جایا جائےگھر میں بکھری ہوئی چیزوں کو سجایا جائے
جب نہ تب جاگہ سے تم جایا کیےہم تو اپنی اور سے آئے بہت
کتنا اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے فرازؔغیر معروف سے گمنام سے پہلے پہلے
روتے ہو اک جزیرۂ جاں کو فرازؔ تمدیکھو تو کتنے شہر سمندر کے ہو گئے
ہنس کے بولا کرو بلایا کروآپ کا گھر ہے آیا جایا کرو
زندگی زندہ دلی کا ہے ناممردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
ذکر کرتے ہیں ترا نام نہیں لیتے ہیںہم سمندر کو جزیرہ نہیں ہونے دیتے
ترے رخ کے خیال میں کون سے دن اٹھے مجھ پہ نہ فتنۂ روز جزاتری زلف کے دھیان میں کون سی شب مرے سر پہ ہجوم بلا نہ رہا
وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوف خدا گیاوہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیال روز جزا گیا
مرے ٹوٹے ہوئے پائے طلب کا مجھ پہ احساں ہےتمہارے در سے اٹھ کر اب کہیں جایا نہیں جاتا
میں جس کو لکھنے کے ارمان میں جیا اب تکورق ورق وہ فسانہ بکھر گیا یارو
جس کا عمل ہے بے غرض اس کی جزا کچھ اور ہےحور و خیام سے گزر بادہ و جام سے گزر
اس میں نہیں ہے دخل کوئی خوف و حرص کااس کی جزا، نہ اس کی سزا ہے، یہ عشق ہے
میں گہرے پانی کی اس رو کے ساتھ بہتی رہوںجزیرہ ہو کہ مقابل کوئی کنارہ ہو
قیامت آئے گی یا آ گئی اس کی شکایت کیاقیامت کیوں نہ ہو جب فتنۂ روز جزا تم ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books