aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جناب_من"
یہ جو صراحی جام گھڑے ہیں جناب منخالی کسی سبب سے پڑے ہیں جناب من
تنہائیوں کا جشن منانے جناب مناحمرؔ تمہاری بزم میں آئیں گے پھر کبھی
جناب من مرے شعروں کا احترام کریںیہ میرا ہاتھ بٹاتے ہیں بین کرتے ہیں
ہوا نہیں کبھی چنگیزی دور میں جو ستمجناب من وہ ہوا ہے تمہاری بستی میں
تم ہی نے تو یہ درد دیا ہے جناب منتم سے ہمارے درد کا درمان ہو چکا
یہ جو بھی ہو بہار نہیں ہے جناب منکس وہم میں ہیں دیکھنے والے پڑے ہوئے
یہ جی میں ہے کہ محبت کا باب لکھوں گیجناب من کو میں عالی جناب لکھوں گی
کیوں ہو رہے ہیں آگ بگولا جناب منہم نے تو محض حال ہی پوچھا جناب کا
یہ سچ ہے دنیا میں اور ہوں گے جمیل و خوش رو حسین و دلبرپسند آئی مگر ہمیں تو جناب من آپ کی ہی صورت
جواب مل نہ سکے جب کہیں حوالوں میںسوال رکھ دئے اس نے مرے سوالوں میں
نگاہ دوست سوال و جواب مت کرنامیں بے حساب ہوں مجھ سے حساب مت کرنا
کوئی اچھی سی جاب مل جاتیہم بھی کرواتے انتظار اسے
خامشی کو جواب مت سمجھوعین ممکن نہ کچھ سنا ہوگا
سوال کس قدر برا ہے کون ہوںجواب مل نہیں سکا ہے کون ہوں
سمجھتا ہے کون غم کو سہتے بیتاب کا دکھشباب کو کھا گیا ہے ڈھلتے شباب کا دکھ
جناب نے من و سلویٰ سمجھ لیا ہے مجھےجو آسمان سے ان کے لیے اترتا ہوں
سمجھتا ہے کون غم کو سہتے بے تاب کا دکھشباب کو کھا گیا ہے ڈھلتے شباب کا دکھ
خدا عروج ہے مجھ کو زوال ڈھونڈھنا ہےجواب مل گئے ہیں اب سوال ڈھونڈھنا ہے
میری وفا کے ذکر پہ اس کی وہ خامشیسارے جواب مل گئے اس اختصار میں
جواب مل ہی تو جاتا ہے ایک چپ ہی نہ ہوکوئی سوال بہت دیر تک نہیں رہتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books