aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خدا_داد_بتاں"
عالم حسن خدا داد بتاں ہے کہ جو تھاناز و انداز بلائے دل و جاں ہے کہ جو تھا
جلوۂ حسن خدا داد دکھا کر دلبرمثل آئینہ کیا آپ نے حیراں مجھ کو
ہے عشق وہ نعمت جو خریدی نہیں جاتییہ شے ہے خدا داد خدا داد رہے گی
کچھ تمنائیں ہیں خدا کی دینتو خدا داد انہیں بہاؤ سمجھ
میرے اشعار مرے ذہن کی ایجاد نہیںکون کہتا ہے مری فکر خدا داد نہیں
ہوتی ہے طبیعت ہی خدا داد کسی کیالفت میں وفائیں نہیں ایجاد کسی کی
نہ تو رفتار برے اور نہ گفتار برےجتنی اس شب میں ادائیں ہیں خدا داد ہیں سب
یہ ہے صورت اسے کہتے ہیں خدا داد جمالحوروں سے ہے تری تصویر کا خاکہ اچھا
تم خدائے سخن آرائش افکار ہو میرؔمیری غزلوں کو خدا داد کہے گی دنیا
بعد استاد کے ہے ختم غزل بیخودؔ پرمعجزہ کہیے اسے طبع خدا داد نہیں
کفر و اسلام برابر ہیں زمان رحمتحسن جتنے ہیں زمانے میں خدا داد ہیں سب
جی بھر کے قتل عام کیا پہلے ہر طرفپھر اس نے مملکت کو خدا داد کر دیا
حسن آراستہ قدرت کا عطیہ ہے مگرکیا مرا عشق جگر سوز خدا داد نہیں
پھر میں بھی کروں کیوں نہ حفیظؔ اس پہ تسلطجاگیر نہیں طبع خدا داد کسی کی
عالم حسن ہے وہ نقش معانی ثاقبؔجو مری طبع خدا داد نے ایجاد کیا
سخن میں اپنے خدا داد ہے یہ حسن بتاںکہ خار مرغ چمن کو ہے خوشنوائی کا
مل کے شیطاں سے لکھا لی یہ زمیں نام اپنےپھر اسے ملک خدا داد کیا ہے میں نے
حسن و شباب شان خدا داد بانکپناک ایک کر کے لٹ گئے فکر معاش میں
اندیشۂ رسوائی سے اب اور کہاں تکتشہیر غم عشق خدا داد کرو گے
تم سے ہے ربط خدا داد ازل سے مجھ کوشعلۂ حسن جو تم ہو تو میں پروانۂ عشق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books