aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "خطاطی"
خطاطی سے دور بھٹکنے والے سوچ کے دامن کوکورے کاغذ کے ہاتھوں پھٹ جانا پڑتا ہے
خط بھی لکھتے ہیں تو لیتے ہیں خطائی کاغذدیکھیے کب تک انہیں میری خطا یاد رہے
چاک پر کوزہ گری کے بعد اس خطاط نےہاتھ کی الجھی لکیروں پر لکھا میرا نصیب
میں کہ اک بندۂ خاطی ہوں کھڑا ہوں در پرلفظ مجبور ہیں سب حمد و ثنا ہو کیسے
رخ پر ترے دیکھ سبزۂ خطحیران ہیں سب جہاں کے خطاط
نام مرا دل پر لکھواؤدھڑکن کو خطاط کرو
مرے خدا تری رحمت کی آس رکھتا ہےترا یہ بندہ کہ خاطی بھی شرمسار بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books