aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "رستاخیز"
دگر گوں ہے جہاں تاروں کی گردش تیز ہے ساقیدل ہر ذرہ میں غوغائے رستاخیز ہے ساقی
اے حلقۂ درویشاں وہ مرد خدا کیساہو جس کے گریباں میں ہنگامۂ رستاخیز
کسے خبر ہے کہ ہنگامۂ نشور ہے کیاتری نگاہ کی گردش ہے میری رستاخیز
ہے انتظار سے شرر آباد رستخیزمژگان کوہکن رگ خارا کہیں جسے
گرچہ ہے میری جستجو دیر و حرم کی نقشہ بندمیری فغاں سے رستخیز کعبہ و سومنات میں
شب خمار شوق ساقی رستخیز اندازہ تھاتامحیط بادہ صورت خانۂ خمیازہ تھا
ہیں ان میں بند کسی عہد رستخیز کے عکسیہ میری آنکھیں عجائب گھروں میں رکھ آنا
پیغام رستخیز ہے آمد بہار کیمر کر ہوئی ہے نرگس بیمار تندرست
ہے رستخیز عشق خود سراغ منزل ابدخرد کی حیلہ جوئی میں خطر خطر عیاں عیاں
ہمارے بعد اگر رستخیز ہو بھی تو کیابساط وقت سے ہم تو گئے گزر خاموش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books