تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "سازگار"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "سازگار"
غزل
مرے عزیزو مرے رفیقو چلو کوئی داستان چھیڑو
غم زمانہ کی بات چھوڑو یہ غم تو اب سازگار سا ہے
ساغر صدیقی
غزل
جہاں نہ تو ہو نہ کوئی ہمدرد ہو نہ کوئی شریف دشمن
میں سوچتا ہوں مجھے وہ ماحول کس طرح سازگار ہوگا