aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سکون_قلب"
سکون قلب میسر کسے جہان میں ہےتری زمیں میں کہاں وہ جو آسمان میں ہے
سکون قلب کسی کو نہیں میسر آجشکست خواب ہے ہر شخص کا مقدر آج
سکون قلب نہاں ہے حسیں نظاروں میںمحبتوں کے ہیں پیغام آبشاروں میں
سکون قلب ہے دھڑکن کی انتہا ہے غزلوقار زیست ہے سانسوں کا سلسلہ ہے غزل
سکون قلب ملا ہے ہماری محفل میںمری نگاہ کا مرکز ہو میرے یار ہو تم
سکون قلب کی دولت کہاں دنیائے فانی میںبس اک غفلت سی ہو جاتی ہے اور وہ بھی جوانی میں
سکون قلب کے اسباب ہم پہ بند رہےمگر ہم اہل محبت وفا پسند رہے
سکون قلب پانا ہے تو سجدہ ریز ہو جاؤبنانا ہے مقدر کو تو پھر تبریز ہو جاؤ
سکون قلب ہے مجھ پر حرام وجد میں ہوںبھلا چکا ہوں خود اپنا بھی نام وجد میں ہوں
کہو کس طرح ہوں قائل سکون قلب مضطر کےذرا جنبش ہوئی پیدا ہوئے آثار محشر کے
سکون قلب گیا روح کا قرار گیاوہ کیا گئے کہ زمانے کا اعتبار گیا
تصور میں کوئی آیا سکون قلب و جاں ہو کرمحبت مسکراتی ہے بہار جاوداں ہو کر
سکون قلب و شکیب نظر کی بات کروگزر گئی ہے شب غم سحر کی بات کرو
سکون قلب کو محلوں میں ڈھونڈنے والوسکون قلب فقیروں کے خاندان میں ہے
سکون قلب کی مانگیں دعا تو کیوں مانگیںسکون قلب اگر اضطراب جیسا ہے
سکون قلب کو جس سے مل جائے تاباںؔغزل کوئی ایسی سنا دیجئے گا
سہانا خواب آنکھوں کو دکھا کرسکون قلب لوٹا جا رہا ہے
آگہی ہو اور سکون قلب سےعمر ہو جائے بسر ممکن نہیں
اسے بھی گمشدہ چیزوں میں لکھ دوسکون قلب کب سے لاپتہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books