aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صحن_گلشن"
صحن گلشن میں چلی پھر کے ہوا بسم اللہچشم بد دور بہار آئی ہے کیا بسم اللہ
صحن گلشن میں چاندنی دیکھیںحسن تکمیل زندگی دیکھیں
زمزمہ پیرا کوئی تو ہے یہاںصحن گلشن میں ہوا موجود ہے
صحن گلشن میں کچھ اجالا ہوآشیاں اس لیے جلاتا ہوں
حسن پھولوں کا اور نکھرے گاصحن گلشن میں تتلیاں رکھ دے
صحن گلشن میں بہر مشتاقاںہر روش کھنچ گئی کماں کی طرح
صحن گلشن میں آپ کی ہستیشاخ پر ایک گلاب جیسی ہے
پھول لاکھوں ہیں صحن گلشن میںان کی ہونٹوں کی گو ہنسی گم ہے
صحن گلشن میں کبھی اے شہ شمشاد قداںپھر نظر آئے سلیقہ تری رعنائی کا
صحن گلشن کی شمع بزم ہے برقنوجوانی کی ہے بہار بلا
نقش دیوار صحن گلشن ہےجس نے دیکھا ہے یار کی تصویر
صحن گلشن میں وہ کہلائے گلابخون جن پھولوں کو شبنم کا ملا
کیا بہار آئی صحن گلشن میںآگ سی دل میں لگ گئی گویا
جب وہ ہوتے ہیں صحن گلشن میںموسم نو بہار ہوتا ہے
صحن گلشن میں جا کے راز کھلاچہرۂ گل میں رونما تم ہو
رات دن گزرتی ہے میری زندگی تنہاجیسے صحن گلشن میں ہو کہیں کلی تنہا
صحن گلشن میں بھی جی ڈرتا ہےسایۂ گل میں قفس ہو جیسے
کیوں نہ نازاں ہو اس پہ باد صباصحن گلشن سنوار آئی ہے
صحن گلشن میں مہکتے ہوئے پھولوں کی قطارتیرے خط سے کوئی تحریر نکل آئی ہے
صحن گلشن سے نکل جانے کا میرا شاہامیں سمجھتا رہا اعلان کسی اور کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books