aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "غلاظت"
غلاظت میں پڑی ہے روح جن کیلباسوں کو بہت چمکا رہے ہیں
بہہ جاتی ہے ساتھ اس کے شہروں کی غلاظت بھیجاروب کش عالم لگتا ہے رواں پانی
اپنے ماحول کی غلاظت میںوہ شگفتہ کنول کے جیسا ہے
ہر ایک سمت غلاظت بھرے سمندر ہیںمگر یہ میں نے کنارے کھڑے ہی سمجھا ہے
اپنے بنے تھے کیسے غلاظت فشاں رقیبجاویدؔ مصطفیٰ کا وہ کردار دیکھنا
اس غلاظت کو صاف کر دینامجھ کو دل سے معاف کر دینا
جب غلاظت سے بھر گیا لہجہآپ کو تب شعور کی سوجھی
لے جائے گا یہ ساری غلاظت کو بہا کرہو جائے جو دریا کا بہاؤ پس دیوار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books