تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "غلبہ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "غلبہ"
غزل
ملی رہتی تھیں آنکھیں غلبۂ الفت سے آپس میں
نہ خوف اس کو کسی کا تھا نہ ہم لوگوں سے ڈرتے تھے
جرأت قلندر بخش
غزل
وہ ظلمت شب کا غلبہ ہے وہ یاس کے بادل چھائے ہیں
اب صبح بھی صبح امید نہیں اسے گردش دوراں کیا ہوگا