تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "فصاحت"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "فصاحت"
غزل
رساؔ محو فصاحت دوست کیا دشمن بھی ہیں سارے
زمانے میں ترے طرز سخن کی یادگاری ہے
بھارتیندو ہریش چندر
غزل
ترے اشعار رنگیں سے بھلا فرحت نہ ہو احقرؔ
کہ ان پھولوں سے خوشبوئے فصاحت آ ہی جاتی ہے
رادھے شیام رستوگی احقر
غزل
کوئی ثانی نہیں عرفانؔ کے حیدر کا دنیا میں
فصاحت میں بلاغت میں کتابت میں خطابت میں