aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قماش"
کیوں نہ ہو غم سے ہی قماش اس کاحسن تصویر شادمانی ہے
کس کا ہے قماش ایسا گودڑ بھرے ہیں سارےدیکھو نہ جو لوگوں کے دیوان نکلتے ہیں
تو یک جہاں قماش ہوس جمع کر کہ میںحیرت متاع عالم نقصان و سود تھا
گناہ جرأت تدبیر کر رہا ہوں میںیہ کس قماش کی تقصیر کر رہا ہوں میں
تمام شہر مشرف بہ کفر ہو کے رہے گایہ جس قماش کے اسلام پر لگایا ہوا ہے
یہ بد قماش جو اہل عطا بنے ہوئے ہیںبشر تو بن نہیں سکتے خدا بنے ہوئے ہیں
لوگ سب ایک ہی قماش کے ہیںکیا ادھر کیا ادھر کے دیکھیں گے
میں جنم جنم کا فقیر ہوں تو امیر ہوںمجھے راس میرا قماش رے او معاشرے
وہی جو راہ کا پتھر تھا بے تراش بھی تھاوہ خستہ جاں ہی کبھی آئینہ قماش بھی تھا
فطرت میں ہو فریب تو چہرے سے ہر کوئیبہروپیا سا لگتا ہے اپنے قماش میں
یہ کیسا ظلم و ستم بد قماش کرتا ہےوہ بے گناہ کا دل پاش پاش کرتا ہے
کیسے بھوکوں مریں گے اتنے لوگبے ہدہ عہد نو میں فکر قماش
ثمر سے پوچھ لو ذوق تراش کیسا ہےوہ دل جو تم نے کیا قاش قاش کیسا ہے
رنگ فطرت نے بنایا ہے جو مخذوب قماشمنظر عالم نیرنگ بیاباں سمجھا
کوئی دلیل کوئی نہ حجت نہ ہے جوازاس بد قماش خوئے ستم گر کے سامنے
جنوں قماش تھی اپنی خرد کی دنیا بھیسو بزم بزم سمیٹا غبار کیا کیا کچھ
اللہ عندلیب ہوں میں کس قماش کاگل اس چمن کے مجھ پہ ہیں کیوں خندہ زن تمام
ہم ان دنوں میں تو اور ہی معاش رکھتے ہیں نہ فکر دنیا نہ دیں کا تلاش رکھتے ہیں یہ میرزا منشی ہے دماغ میں اپنے کہ بوئے گل سے ہمیشہ خراش رکھتے ہیں گہے ملول و گہے شاد ہر طرح رخشاںؔ ہم اپنی زندگی اب اس قماش رکھتے ہیں
قلب تیرا ہو چکا ہے قاش قاشتو فقط اب بیٹھ کر سپنے تراش
ہم سے بھی اس بساط پہ کم ہوں گے بد قمارجو چال ہم چلے سو نہایت بری چلے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books