aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لبادہ"
تم اپنی کج کلاہی ہار بیٹھیںبدن کو بے لبادہ کر لیا کیا
دکھ اوڑھتے نہیں کبھی بزم طرب میں ہمملبوس دل کو تن کا لبادہ نہیں کیا
گلیوں میں پھرا کرتے تھے دو چار دوانےہر شخص کا صد چاک لبادہ تو نہیں تھا
عطا کرو اک ادائے دیریںتو اشک سے تر کریں لبادہ
جسم شعلہ ہے جبھی جامۂ سادہ پہنامیرے سورج نے بھی بادل کا لبادہ پہنا
دریا نے کل جو چپ کا لبادہ پہن لیاپیاسوں نے اپنے جسم پہ صحرا پہن لیا
اس کے قامت سے اسے جان گئے لوگ فرازؔجو لبادہ بھی وہ چالاک پہن کر نکلا
نہیں شراب سے رنگیں تو غرق خوں ہیں کہ ہمخیال وضع قمیص و لبادہ رکھتے ہیں
لی ہے انگڑائی تو پھر ہاتھ اٹھا کر رکھیےٹھہریے میں اسے لفظوں کا لبادہ دے دوں
پیار کی ہر اک رسم کہ جو متروک تھی میں نے جاری کیعشق لبادہ تن پر پہنا اور محبت طاری کی
اس سال شرافت کا لبادہ نہیں پہناپہنا ہے مگر اتنا زیادہ نہیں پہنا
یہی لوگ ہیں ازل سے جو فریب دے رہے ہیںکبھی ڈال کر نقابیں کبھی اوڑھ کر لبادہ
بدن کو زخم کریں خاک کو لبادہ کریںجنوں کی بھولی ہوئی رسم کا اعادہ کریں
جو نظر بچا کے گزر گئے تو نہ آ سکو گے پلٹ کے تمبڑی محترم ہے یہ بے بسی کہ خلوص جاں کا لبادہ ہے
لباس بدلے نہیں ہم نے موسموں کی طرحکہ زیب تن جو کیا ایک ہی لبادہ کیا
چوک میں دیکھنے والے تھے تماشہ اس کاجس کو غربت میں میسر تھا لبادہ آدھا
اوڑھ لیا ہے میں نے لبادا شیشے کااب مجھ کو کسی پتھر سے ٹکرانے دو
ہوا سے استفادہ کر لیا ہےچراغوں کو لبادہ کر لیا ہے
میں ہوں نا معتبر منزل کی خاطر معتبر رہ پروجود خواہش جاں پر دعاؤں کا لبادہ ہے
شعر تو محض اک لبادہ ہیںوہ تو ارشاد کر رہا ہے مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books