aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ماقبل"
جب کچھ بھی نہ تھا یہاں پہ ماقبلدنیا کس چیز سے بنی تھی
دل ہے ماقبل قدیم آنکھ ہے مابعد جدیدہستی اپنے ہی تضادات سے ٹکراتی ہے
جہاں اتنے مصائب ہوں جہاں اتنی پریشانی کسی کا بے وفا ہونا ہے کوئی سانحہ کیابہت معقول ہے یہ بات لیکن اس حقیقت تک دل ناداں کو لانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
وہ غزل کہتے ہیں معقول ہوا ملنے پرایک ہم ہیں کہ جو آندھی میں غزل کہتے ہیں
اپنا آپ بیاں کرنے کے سو معقول طریقوں میں سےخاموشی کو چننے والے عمدہ شاعر ہو جاتے ہیں
اب دل کو سمجھائے کونبات اگرچہ ہے معقول
اک سخن پر داد مل جاتی ہے اک پر لعن طعنبات میں معقول بھی کرتا ہوں نامعقول بھی
ہر اک سوال کا معقول دو جواب کہ شادؔنہیں یہ وقت خموشی سے ہاتھ ملنے کا
ہم کتنے بھی غلط تھے لیکن لفظ ہمیشہ چنے صحیحخود کو نامعقول بھی ہم نے اگر کہا معقول کہا
یہ اختلاط کیجئے موقوف ناصحامعقول یعنی دل اسے اے قدرداں نہ دوں
وہ سنور سکتا ہے معقول بھی ہو سکتا ہےمیرا اندازہ مری بھول بھی ہو سکتا ہے
دل میں مرے چٹکی لی ایسی ہے کہ درد اٹھامعقول چے خوش اے واہ آپ اس کو ادا سمجھے
مجھے گھر بھی چلانا ہے اب اپنا فرحتؔ احساستو کچھ دن کے لیے معقول ہونا چاہتا ہوں
کچھ طے نہیں ہے زندگی میں وقت رونے کا مگرمعقول ہے ہر ایک لمحہ مسکرانے کے لئے
گریہ نہیں معقول بیاد کس رفتہلیکن یہ تماشا دل ناشاد کی ضد ہے
رقیب عجز سیں معقول ہو سکے ہیں کہیںعلاج ان کا مگر جھگڑیں ہیں و لاتیں ہیں
دوستو تم سے امیدیں تو بہت کچھ تھیں پر ابایک معقول سا دشمن بھی مجھے چاہئے ہے
غالبؔ دانا سے پوچھو عشق میں پڑ کر سلیمایک معقول آدمی کیسے نکما ہو گیا
وعدہ تھا کب کا بار خدا سوچنے تو دےمعقول کوئی عذر نیا سوچنے تو دے
دوستی کا حق نبھایا تیری خاطر لڑ پڑےورنہ سچ یہ ہے کہ اس کی بات ہی معقول تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books