تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "متحرک"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "متحرک"
غزل
ہونی کے اس ٹھہرے پن میں آخر متحرک ہے کون
دریا اپنے اندر جامد بہتے ہوئے کنارے دیکھ
مہندر کمار ثانی
غزل
کسی کی محفل کا نغمۂ نے محرک نالہ و فغاں ہے
فسانۂ عیش سن رہا ہوں فسانۂ غم سنا رہا ہوں
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
غزل
ہر قول و فعل دو عالم کا وہ ایک محرک و ناظم ہے
حسنات نظم سے بے بہرہ شعریت خلقت کیا جانیں