aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مشرف"
کسی کو تو مشرف کر دے اے ذوق جبیں سائیتقاضا کر رہے ہیں کعبہ و بت خانہ برسوں سے
تمام شہر مشرف بہ کفر ہو کے رہے گایہ جس قماش کے اسلام پر لگایا ہوا ہے
اقبالؔ کی نوا سے مشرف ہے گو نعیمؔاردو کے سر پہ میرؔ کی غزلوں کا تاج ہے
نظر کے پاس رہ کر بھی پہنچ سے دور ہو جانامحبت میں اسے کہتے ہیں ہم مجبور ہو جانا
ہوا وہ خوب رو یوں بے حجاب آہستہ آہستہنظر دیکھے ہے جیسے کوئی خواب آہستہ آہستہ
دین انسانیت کے جوہر سےاے خدا ہم کو بھی مشرف کر
گو کہ مشرف بہ ہلاکت ہوں میں اس بار پہ شوختو عیادت کو گر آوے تو کچھ آزار نہیں
یوں کر رہے ہیں محبت میں احتیاط اب کےکہ دور رہ کے کیا ان سے ارتباط اب کے
جو آئی خوشبو کبھی تیرے پیرہن کی طرحگلاب جلنے لگے ہیں مرے بدن کی طرح
مری لگ رہیں چھت سے آنکھیں ہیں دیکھومشرف کب اس سے لب بام ہوگا
تصورات کے خاکوں میں تیرا انگ بھرےکبھی مصور ہستی کچھ ایسا رنگ بھرے
آنکھوں میں جو سمائے نہ منظر لپیٹ دےیا میری فکر میں کوئی محشر لپیٹ دے
بکھر نہ جا کہیں خود کو مری پناہ میں رکھہیں تند و تیز جو دریا مری نگاہ میں رکھ
یوں دیکھنے میں تو بس خاک مختصر ہوں میںمجھے کرید کبھی خود میں بحر و بر ہوں میں
یوں تو ان آنکھوں میں آتا ہے نظر دریا مجھےپھر بھی اس کا قرب رکھتا ہے بہت پیاسا مجھے
دلوں پہ یوں بھی عجب اختیار دیکھا ہےجو پر سکوں تھے انہیں بیقرار دیکھا ہے
غرور ذات کہیں نقد جاں میں چھوڑ آئےوہ آگ پھر اسی آتش فشاں میں چھوڑ آئے
یوں چاہتوں میں کوئی رنج آشنائی نہ دےکہ دل ہو راکھ مگر آگ بھی دکھائی نہ دے
وہ طالبان سر یہ مشرف بہ مال و زرذہنی غلام ظل الٰہی سے خوش ہوئے
وجود گرچہ مرا خاک مختصر سے اٹھامہہ و نجوم کا حلقہ مری شرر سے اٹھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books