aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "منظور_نظر"
ان کی مشکوک نظر میں وہ مزا تھا منظورکہ یقیں اپنی محبت کا دلایا نہ گیا
منظور نظر ہے دل غم خوار تمہاراجو یار ہمارا ہے وہی یار تمہارا
سب تھے منظور نظر ایک میں رسوا تھا فقطتھے تماشائی سبھی میں ہی تماشا تھا فقط
اور اندھیر ہوا چاہتا ہےسرمہ منظور نظر ٹھہرا ہے
محبت کا سفر ہے اور میں ہوںوہ منظور نظر ہے اور میں ہوں
منظور نظر ہے جب سے خوش چشماپنی نہ کسو طرف نظر ہے
مجھ کو قدرت نے ازل سے دوستوان کا منظور نظر پیدا کیا
اجنبی شہر میں رہ رہ کے خیال آتا ہےمیری منظور نظر رات کہاں گزرے گی
بے زبانوں کی رفاقت بھی میسر کر لیبولئے آپ کا منظور نظر ہو جاؤں
منظور نظر ہونا ہے تو اپنے لہو سےہم سب کو عروسانہ سنورنا ہی پڑے گا
ماں باپ کا منظور نظر ہوتے ہوئے بھیمحروم وراثت ہوں پسر ہوتے ہوئے بھی
غیر کا نام ہتھیلی پہ لکھا ہے تیریمیں نہیں ہوں ترا منظور نظر دیکھ لیا
سرمہ منظور نظر کس چشم کو اے عرشؔ ہےتوتیا ہوتے ہیں پتھر توتیا کے واسطے
ٹمٹماتے ہوئے جگنو کا ہے احسان بڑاجس کی منظور نظر ہوں میں سحر ہونے تک
ہم ہی سے ہو نہ سکی مدح سرائی ان کیورنہ منظور نظر تاجوروں کے ہوتے
زلف سلجھاتے ہوئے پیار سے وہ دیکھتے ہیںکیا میں ہو جاؤں گا منظور نظر آج کی رات
خاص ہوتا ہے کسی کا کوئی منظور نظرکوئی ہر اک پہ عنایت تو نہیں کر سکتا
چاند میں عکس نظر آیا ہے تیرا جب سےحسن والے تجھے منظور نظر ہم نے کیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books