تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نامعقول"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "نامعقول"
غزل
ہم کتنے بھی غلط تھے لیکن لفظ ہمیشہ چنے صحیح
خود کو نامعقول بھی ہم نے اگر کہا معقول کہا
ونیت آشنا
غزل
حسن و عشق کی ان بن کیا ہے دل کے پھنسانے کا پھندا
اپنے ہاتھوں خود آفت میں جا کے یہ نامعقول پڑا
آرزو لکھنوی
غزل
مست نظروں سے اللہ بچائے مہ جمالوں سے اللہ بچائے
ہر بلا سر پہ آ جائے میری حسن والوں سے اللہ بچائے