تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "واجب"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "واجب"
غزل
اک تم ہی فرازؔ نہ تھے تنہا اب کے تو بلا واجب آئی
اک بھیڑ لگی تھی مقتل میں ہر درد کا مارا اس دن تھا
احمد فراز
غزل
پھر مجھے لکھنا جو وصف روئے جاناں ہو گیا
واجب اس جا پر قلم کو سر جھکانا ہو گیا
بھارتیندو ہریش چندر
غزل
تجھے واجب ہے جانا عرس میں اپنے شہیدوں کے
سنا ہوں میں کہ ان کا آج صندل کل چراغاں ہے