aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وجود_عالم"
تجھ سے ہٹ کر وجود عالم کادل کسی طور مانتا ہی نہیں
میری خواہش پہ ہے موقوف وجود عالماور ہے منسوب ازل سے یہ کرشمہ مجھ سے
وجود عالم فانی میں یہ آسانیاں کیسیخدا کا گھر ہے دل نزدیک ہوتا جائے ہے مجھ سے
وجد اہل کمال ہے کچھ اورشیخ صاحب کا حال ہے کچھ اور
جس سے عالمؔ مہکتا ہے میرا وجودخوشبوؤں کی ہے ایسی فضا دوستی
وجود شہر تو جنگل میں ڈھل چکا عالمؔاب اس جگہ سے مجھے جانب سمندر کھینچ
یہ ہے حقیقت عدم و عالم وجودوہ خامشی سے یہ مری فریاد سے ہوا
عجیب عالم آہ و بکا ہے میرا وجودتڑپتے چیختے لمحوں کا مرثیہ ہوں میں
وجود اب مرا لا فنا ہو گیافنا ہو کے جزو بقا ہو گیا
آج سنتا کون ہے اس محرم اسرار کیکل لکھی جائیں گے شرحیں میرے ان اشعار کی
کل عالم وجود کہ اک دشت نور تھاسارا حجاب تیرہ دلی کا قصور تھا
کچھ تو غم خانۂ ہستی میں اجالا ہوتاچاند چمکا ہے تو احساس بھی چمکا ہوتا
مرے وجود سے نا ممکنات کا عالممرے وجود سے دنیائے ممکنات بھی ہے
خود سے گزرے تو قیامت سے گزر جائیں گے ہمیعنی ہر حال کی حالت سے گزر جائیں گے ہم
جب کوئی عالم شہود نہ تھامیں بھی اک خواب تھا وجود نہ تھا
ہزار خاک کے ذروں میں مل گیا ہوں میںمآل شوق ہوں آئینہ وفا ہوں میں
وہ احتیاط کا عالم پس سوال کوئیبچا ہے رات کے حملے سے بال بال کوئی
ہری تھی شاخ تو بیٹھا نہ اس پہ پنچھی کیوںلگے ہے اجڑے ہوئے خواب سی یہ بستی کیوں
وجود رفتۂ رفتار منزلسرائے ہستیٔ عالم عزیزم
جو کچھ بھی ہے نظر میں سو وہم نمود ہےعالم تمام ایک طلسم وجود ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books