aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وکالت"
زمیں کی کیسی وکالت ہو پھر نہیں چلتیجب آسماں سے کوئی فیصلہ اترتا ہے
پکڑا ہی گیا ہوں تو مجھے دار پہ کھینچوسچا ہوں مگر اپنی وکالت نہیں کرتا
ایک وقت آتا ہے منصفی نہیں ملتیجھوٹ کی وکالت کیا خوف کی عدالت کیا
جائز تھی یا نہیں تھی ترے حق میں تھی مگرکرتا تھا جو کبھی وہ وکالت تمام شد
محبت کی وکالت کر رہے ہوتو کیا ثانیؔ سے مل کر آ گئے تم
وکالت تیرا پیشہ ہے تو بادلؔکرے گا جھوٹ کی بھی پیروی کیا
ہم پاسبان امن و اماں ہی رہے سداغارت گری کی ہم نے وکالت کبھی نہ
مسلماں ہیں زمانے کو پیام امن دیتے ہیںجو دہشت گرد ہیں ان کی وکالت ہم نہیں کرتے
اک رائے مع دلیل یہاں پیش کرنی ہےمقصود ورنہ اپنی وکالت نہیں مجھے
وکیلوں کی وکالت کر رہی ہوںسمجھتی ہوں جہالت کر رہی ہوں
یہ کام مرے بس میں نہیں مصلحتاً بھیمجھ سے کبھی باطل کی وکالت نہیں ہوتی
اس بار تو وکیل بھی ایسا چنوں گا میںجو خوب جانتا ہو وکالت کے داؤ پیچ
بدل دے رات کو دن میںوکالت اس کو کہتے ہیں
سیکڑوں اس کی وکالت کو وکیل آتے ہیںمیرے ہم راہ فقط میرا خدا رہتا ہے
وہ مجھ سے روٹھا ہے یا اس نے مجھ کو چھوڑ دیاکرے گا کون وکالت کوئی بتائے اسے
میں نئی بات کہوں اور نئے تیور سےمیری تنقید زیادہ ہو وکالت کم ہو
جو جاں کے خوف سے ظالم سے لڑ سکا نہ کششؔاسے بھی حق کی وکالت تو کرنا چاہیے تھا
ہر جگہ تیری وکالت بھی کہاں تک کرتےسب سے لڑنے کی جسارت بھی کہاں تک کرتے
غلطیوں کی وکالت نہ کریے کبھیہے اسی میں شرافت غزل کے لیے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books